سفرحج کےلیےطبی سہولیات
ضروری طبی ہدایات
- روانگی سے قبل ہیپاٹائٹس A، B، ٹائیفائڈ(Typhoid) اور فلو (Influenza)کے حفاظتی ٹیکےبھی لگوالیں۔
- حج سے پہلے ورزش اور پیدل چلنے کی عادت ڈالیں
- اپنے وزن کو مناسب کریں۔
- طبی کٹ (Medical Kit)جس میں تمام ادویات ہوں اپنے پاس رکھیں۔
- دانتوں کا معائنہ حج پہ جانے سے پہلے کروالیں۔