حادثات سےبچاؤ

آلہ آتش کشی (فائر اکسٹنگشر) کا استعمال

  • آگ بجھانے والے آلے پر جو استعمال لکھا ہوا ہے اسے غور سے پڑھیں اور ہدایات پر عمل کریں۔
  • آگ کے قریب تر جا کر آگ بجھائیں ۔ آلہ آتش کشی کی نوزل (نالی)  آگ کی جڑ کی طرف رکھیں اور شعلو ں کے اوپر گیس یا  پاؤڈر  نہ  ڈالیں۔
  • آلہ آتش کشی کو کبھی بھی ہوا کے رخ کے مخالف استعمال نہ کریں۔

نوٹ : حاجی صاحبان جب بھی کہیں گاڑی یا بس وغیرہ میں سوار ہوں تو اس چیز کا اطمینان کرلیں کہ اس میں مناسب آگ بجھانے کی سہولت موجود ہے۔