حج کا طریقہ

حلق یا قصر(واجب،۱۰ذو الحجہ)

جمرۂ عقبہ (بڑا شیطان)کی رمی سے واپس آ کر قربانی کے بعد حلق (سر منڈوانا) یا قصر (پورے سر کے بال ایک انگلی کے پور کے برابر کتروانا) کروا لیں۔ اگر پہلے عمرہ کے بعد حلق کروایا تھا پھر بھی دوبارہ اُسترا پھروانا ہو گا ۔ خواتین کیلئے سر منڈوانا جائز نہیں،  انگلی کے  ایک پوریا انچ  یا اس سے کچھ زیادہ سارے یا کم از کم چوتھائی بالوں کی چٹیا پکڑ کر  کٹوائیں۔ حلق یا قصر کے بعد ناخن بھی ترشوانا مستحب ہے۔

نوٹ:      مرد حضرات حجام کی دوکانوں پر جاکر حلق یا قصر